2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی، وزیر اعظم نریندر مودی
اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سمیت دیگر رہنماؤں نے جموں کشمیر کے وزیر اعلی مفتی
محمد سعید کے انتقال پر آج گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
style="background:white">صدر
جمہوریہ نے مسٹر سعید کے اہل خانہ کے تئیں گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اپنے
پیغام میں کہا جموں کشمیر کے وزیر اعلی مفتی محمد سعید کے انتقال پر گہرا دکھ
پہنچا ہے۔
انہوں نے
جموں کشمیر اور ملک کے لوگوں کے لئے طویل خدمات انجام دی ہیں ان کے لئے وہ ہمیشہ
یاد رکھے جائیں گے